اسلام آباد میں بلوچستان کے حقوق کی جنگ لڑوں گا ، قاسم سوری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کوئٹہ اور بلوچستان کے حقوق کی جنگ لڑونگا،وزیراعظم پاکستان عمران خان اور پارٹی قیادت کے توقعات پر پورا اترتے ہوئے قومی اسمبلی کی کارروائی کو احسن انداز میں چلاتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلوں گا۔



کوئٹہ، عید قربان کیلئے جانور کی قیمتوں میں اضافہ خریدار پریشان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  عید الاضحی کے موقع پر کوئٹہ اندرونی علاقوں اور پنجاب ،سندھ سے لائے گئے جانور کی قیمتوں میں زبردست اضافہ خردیدار بھی پریشان اور فروخت کرنے والا بھی پریشان کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں کئی جگہوں پر موبائل منڈیا لگی ہوئی ہیں جہاں پر بکرا دنبہ ،گائے اور اؤنٹ فروخت ہورہے ہیں۔ 



بلوچستان مین تعلیمی انقلاب برپاکرنے کے خواہاں ہیں،آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم و صحت کے حوالے سے درپیش مسائل ہیں ان کے حل کیلئے بھرپور جدوجہد کی جائے گی تعلیمی انقلاب برپا کرنے کے خواہاں ہیں ۔