چیف جسٹس زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے بالاکوٹ پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت روک کر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے بالاکوٹ پہنچ گیا۔ 



ایرانی فورسز کا ایک بار پھر سرحدی علاقہ پر راکٹ باری

| وقتِ اشاعت :  


بسیمہ: ایرانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف وزری کر تے ہوئے فائر کئے جانیوالے راکٹ کا گولہ پاکستانی حدود میں گر کر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 



پولیس دہشت گردی کیخلاف فرنٹ لائن پر ہے، آئی جی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پولیس فرنٹ لائن پر دہشت گردوں کا مقابلہ کررہی ہے اور دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے پولیس اور دیگر فورسز کے نوجوانوں نے اپنی قربانیاں دیکر عوام کے جان و مال کو محفوظ بنایا ہے ۔



ڈیرہ بگٹی ، کمسن بچیوں کا نکاح کرنے کا منصوبہ ناکام

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی:  ایس پی ڈیرہ بگٹی خالد باقی صاحب کی خفیہ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او محمد خالد بزدار ایس آئی سجاد سانگھی کی پولیس پارٹی کے ہمراہ شاہ جمال کالونی سوئی میں بروقت کاروائی کے دوران دو کمسن بچیوں ہیڑتو عمر آٹھ سال اور رضیہ عمر چھ سال بنت دولت خان مرحوم کو ان کے چاچا سیدان سے گھر سے جو ان کی کم سنی میں نکاح کرانا چاہتا تھا ۔