برن: اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان 80 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔
اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان چل بسے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برن: اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان 80 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد+کوئٹہ : سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے مکانات و تعمیرات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر میر کبیر احمد محمد شہی نے کہاہے کہ کئی منصوبہ جات جو چند ارب کے تھے وقت پر مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کئی گنا مہنگے ہو چکے ہیں جبکہ جو منصوبہ عوامی مفاد اورفلاح وبہبود کے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حب: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار)کے مرکزی کابینہ کا اجلاس مرکزی سینئر وائس چیئرمین کامریڈ عمران بلوچ کی زیر صدارت کوئیٹہ میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی میں گیس دھماکے کے بعد کان بیٹھ جانے کے حادثے کے پانچ روز بعد ریسکیوآپریشن مکمل کرلیا گیاحادثے میں جان بحق تمام 18 کان کنوں کی لاشیں بھی نکال لی گئیں۔ محکمہ معدنیات نے متاثرہ کان کو سیل کرکے تحقیقات کاحکم دیدیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کیلئے پرامید ہیں،عمران خان کیے گئے عدوں کو ضرور پورا کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کراچی سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عارف علوی کواگلا صدر مملکت بنائے جانے کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے شاہین ایئرلائن کا مرکزی دفتر سیل کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 3 دن کے دوران ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد: پاکستان دورے پرآئے ہوئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے وفد نے3ماہ میں پاکستان کو12 نکات پر مکمل عملدرآمد کرنے کا ٹارگٹ دے دیا ہے جس میں دہشت گردی میں استعمال ہونے والی رقوم کا پتہ چلانے اور ان کی منتقلی روکنے، منی لانڈرنگ کے خلاف برسرپیکار اداروں کے اہلکاروں کی استعداد کار مزید بڑھانے، منی لانڈرنگ کے مکمل خاتمے کے لیے موثر وفعال جامع طریقہ کار وضع کرنے، ٹیررفنانسنگ کیخلاف مزیدموثر میکانزم بنانے اور زیادہ موثر قانون سازی کے اہداف حاصل کرنا شامل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے دانستہ طور پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا۔