کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے جمہوریت کیلئے جانوں کے نذرانہ پیش کئے ہیں خوف کی فضاء میں لوگ گھروں سے نکل کر انتخابات میں حصہ لیا بلوچستان وسائل اور قدرتی معدنیات سے مالا مال ہونے کے باوجود آج بنیادی سہولیات سے محروم ہے صوبے میں امن و امان کو بحال کرکے صوبے میں رونقیں واپس بحال کریں گے ۔
بلوچستان میں ناراض بھائیوں کو قومی دھارے میں شامل کرینگے، قاسم سوری
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :