اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر روکنے کے لئے ایف آئی اے اور وزارتِ قانون کو 4 ستمبر تک مہلت دے دی۔
ٹویٹر سے گستاخانہ مواد ہٹوانے کیلئے ایف آئی اے اور وزارت قانون کو 4 ستمبر تک مہلت
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر روکنے کے لئے ایف آئی اے اور وزارتِ قانون کو 4 ستمبر تک مہلت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کراچی کے حلقہ این اے 249 میں شہباز شریف کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بنی گالہ تجاوزات کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا ہے کہ عمران خان ابھی ملک کے وزیراعظم نہیں، آنے والے وزیراعظم ہیں تاہم عمران خان لوگوں کے لیے مثال بنیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اجلاس۔جس میں متعدد فیصلے کئے گئے۔اجلاس کی صدارت سینئر صوبائی نائب امیر مولانا انوارالدین نے کی۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خاران : بلوچستان نیشنل پارٹی بلوچستان کے ساحل و سائل کا ضامن ہیں پارٹی پر جس انداز سے پورے بلوچستان کے عوام نے اعتماد کیا یقیناً یہ جیت بلوچستان کے غیور اور لاچار عوام اور پارٹی کارکنوں کے مسلسل جدوجہد کا ثمر ہیں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی دلیرانہ قیادت کی بدولت آج پارٹی پورے بلوچستان کے عوام کے دلوں میں راج کر رہی ہیں ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: مکران میں ایک مہینے سے جاری بجلی تعطل کے بعد جزوی بحال، اس معاملے میں نومنتخب اراکین اسمبلی اور ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین حاجی فدا حسین دشتی نے کافی کوششیں کی تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے تحریک انصاف کے سربراہ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حقیقی معنوں میں انتخابات ہو تے تو آپ کا حشر بھی ایسا ہی ہو تا مگر بد قسمتی سے تحریک انصاف کو عوام نے نہیں بلکہ ان قوتوں نے انتخابات میں کامیابی دلائی جس کے خلاف آج پوری اپوزیشن دھاندلی کا نعرہ لگا رہے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 میں لاہور ہائی کوٹ کی جانب سے دوبارہ گنتی کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ نواز شریف نے دیگر دو نیب ریفرنسز میں دفاع نہ کیا تو یہ اپنے پاوٴں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے اور نتیجہ بھی وہی آنے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بیٹی مہرو حیات بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئیں۔