کوئٹہ،ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے ہاؤسنگ سکیمز کے خلا ف کارروائی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ ماحولیات کے آفیسران اور انسپکٹرز پر مشتمل ٹیم نے کوئٹہ اور گردونواح میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہاوسنگ سکیم /سو سائٹی کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔



بلوچستان کے عوام نے سازشوں کے باوجود بی این پی کا ساتھ دیا ،روف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میرروف مینگل ساجدترین ایڈوکیٹ حاجی وزیرخان مینگل چئرمین جاویدبلوچ نے بلوچستان کے عوام سے اظہارتشکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے جسطرح بی این پی کے نامزدامیدواروں کوووٹ دیکربھرپورمینڈیٹ دیکرقومی اورصوبائی اسمبلی میں نمائندگی کااعزازبخشاجس پرعوام داد تحسین کے مستحق ہیں ۔



گوادر کو جدید پورٹ سٹی بنانے کیلئے بجلی و پانی کے منصوبوں کو ترجیح دی جارہی ہے ، وزیر اعلیٰ مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری نے کہا ہے کہ گوادر بلوچستان اور پاکستان کی معاشی اور اقتصادی استحکام کا ضامن ہے گوادر سی پیک منصوبے کا محور ہے اور اسے جدید پورٹ سٹی بنانے کے لئے بجلی اور پانی کے منصوبوں کو اولین ترجیح دی جارہی ہے۔



سندھ کی ہٹ دھرمی، بلوچستان کے حصے کا پانی روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سندھ کی روایتی ہٹ دھرمی کے باعث بلوچستان کا زرعی علاقہ پانی کی بوند بوند کو ترس گیا ،لاکھوں ایکڑ اراضی پر شالی کی فصل کاشت نہیں ہوسکی ،جس کی وجہ سے صوبے میں بڑے پیمانے پر غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔



عمران خان کی تقریب حلف برداری؛ عامر خان، سنیل گواسکر اور سدھو مدعو

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 14 اگست سے قبل وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے جس میں شرکت کے لئے عامرخان، سنیل گواسکراور نوجوت سنگھ سدھو کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔



پاکستان کیلیے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج پرچین کا امریکا کو کرارا جواب

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج پر امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈز کو حکم کی پاسداری کرانے کے بجائے جنوبی ایشیا میں ترقی کے لیے استعمال کیا جائے۔