کوئٹہ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائر سب انسپکٹر جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا ریٹائرڈ سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد تھانہ کی حدود میں نواں کلی بائی پاس فیز ٹو میں پیش آیا۔ 



عوام نے پارٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے ، رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میر عبد الرؤف مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے بلوچستان نیشنل پارٹی پر اپنے غیر متزلزل اعتمام کا اظہار کرکے پورے صوبہ سے ہماری جماعت کے امیدواروں کو بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب کیا ۔



بلوچستان میں دہشت گردی میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، آغا عمر بنگلزئی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: نگران صوبائی وزیر داخلہ و قبائلی امور بلوچستان آغاعمر جان بنگلزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتوں میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں لشکر جھنگوی سمیت دیگر کالعدم تنظیمیں اب داعش میں شامل ہو گئیں ہیں جوکہ افغانستان سے دہشت گردبارڈر کراس کرکے بلوچستان میں داخل ہو کر دشتگردی کررہے ہیں۔