کوئٹہ : نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری نے ملک بھر میں انتخابی عمل کی احسن طریقے سے تکمیل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر بلخصوص بلوچستان کے نو منتخب عوامی نمائندوں کو مبارکباد پیش کی ہے جبکہ انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لے کر جمہوریت اور پاکستان سے اپنی دلی وابستگی کا اظہار کیا جو ان کے باشعور اورمحب وطن ہونے کا مظہر ہے۔
بلوچستان کے عوام نے انتخابات میں حصہ لیکر پاکستان سے دلی وابستگی کا ثبوت دیدیا ،علاؤالدین مری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :