الیکشن میں ہر فوجی کو مجسٹریٹ کے اختیارات نہیں دیئے: نگران وزیر اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہےکہ آرمی کی تعیناتی کے لیے ضابطہ اخلاق ہے جو ویب سائٹ پر لگا ہے اور مجسٹریٹ کےاختیارات ساری فوج کو نہیں بعض فوجی افسران اور سول آرمڈ فورسز کے افسران کو دیئے گئے۔



تربت سمیت مکران بھر کی بجلی کے تعطل کو 3 ہفتے گزر گئے ،بحالی کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا

| وقتِ اشاعت :  


تربت : تربت سمیت مکران بھر بجلی کے تعطل کو تین ہفتے گزر گئے، ڈپٹی کمشنر کیچ کی جانب سے ممکنہ درستگی کی تاریخ بھی گز گئی مگر ایران سے بلا تعطل بحالی ممکن نا ہوسکی۔ جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے مکران کو سپلائی کی جانے والی بجلی گزشتہ تین ہفتوں سے ایران نے بند کردیا ہے ۔