خضدار : گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خضدار میں سال اول فرسٹ ایئر کے لیئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 400 طالبات سے زائد نے حصہ لیا ۔
خضدار ،ڈگری گرلز کالج میں داخلوں کیلئے سینکڑوں طالبات پہنچ گئے ،علمی و عوامی حلقوں کا خیر مقدم
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خضدار میں سال اول فرسٹ ایئر کے لیئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 400 طالبات سے زائد نے حصہ لیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سعید احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ گزشتہ ستر سالوں سے لیکر اب تک بلوچستان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں میں زیادہ قصور بلوچستان سے منتخب ہونے والے اپنے اراکین پارلیمنٹ کا ہے پوری ذمہ داری سے ہر فورم پر سابقہ حکومتوں کی مجرمانہ غفلت ثابت کرنے کے لیے تیار ہوں ایسے حالات میں مرکز پنجاب یا لاڑکانہ کی لیڈر شپ سے کیا گلہ کریں قومیت شناخت کے لیے ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہاہے کہ اگر عوام نے خدمت کا موقع دیا اور اللہ کے حکم سے اگر منتخب ہوئے تو بلوچستان کے ہر ڈویژن میں بہترین یونیورسٹیز ، ووکیشنل کالج ، اور نوجوانوں کے اعلی تربیتی مراکز بنائیں گے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ ، جوحب بلاک(2566-4) کی آپریٹر ہے ، نے شراکت دار سندھ انرجی ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈکے ساتھ مل کر ضلع لسبیلہ ،بلوچستان میں واقع دریافتی کنوئیں حبX-1 سے گیس کی دریافت کا اعلان کردیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا تاہم سابق وزیراعظم اس واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: شہر اور گرد و نواح میں مون سون بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے دو مسافروں کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس (منشیات) برآمد کرلی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق کی تحفظ صرف پیپلزپارٹی ہی کرسکتی ہے اوراگرالیکشن شفاف ہوئے توانتخابات میں پیپلزپارٹی ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: امن وامان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظرملک بھرمیں گوردواروں اورمندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔