راولپنڈی: پاک فوج نے ملک کے مختلف شہروں میں ممکنہ دہشت گرد حملوں کے خطرے سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی سیکیورٹی کی تردید کی ہے۔
انتخابی نتائج کے ترسیلی نظام آر ٹی ایس کا پہلا تجربہ ناکام
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج نے ملک کے مختلف شہروں میں ممکنہ دہشت گرد حملوں کے خطرے سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی سیکیورٹی کی تردید کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عام انتخابات میں نتائج کی بروقت ترسیل کے لیے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم (آر ٹی ایس) کے استعمال کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بحری آگہی اور تحقیق کے موضوع پر بحریہ یونیورسٹی کے کراچی کیمپس میں دو روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا انعقاد ،ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے اشتراک سے کیا گیا تھا جس کا مقصد بحری شعبے میں روزگار کے حصول کے لیے ضروری تعلیم اور صلاحیتوں پر زور دینا تھا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب : سالار ساحل این اے 272 لسبیلہ گوادر کے آزاد امیدوار اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی پٹی پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہے اور یہ کوشش کی جارہی یہاں ایک ایسا نمائندے کا انتخاب کیا جائے جواس پٹی کا سوداکرے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی اور نیشنل پارٹی نے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے تین نشستوں پر اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا اور کہاکہ این اے 265پر نیشنل پارٹی کے امیدوار یاسمین لہڑی عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نوابزادہ عمر فاروق کاسی کے حق میں دستبردار جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صالحہ کاکڑ حلقہ پی بی32پر نیشنل پارٹی کے امیدوار یاسمین لہڑی کے حق میں دستبردار ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پسنی : حلقہ پی بی 51 گوادر سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میر حمل کلمتی نے کہا کہ میری نظر میں امیر وہ لوگ ہیں جو انسانیت کی خدمت کررہے ہیں۔آپ لوگوں کی انجمن کی سرپرستی میں خود کروں گا۔ کیونکہ ہم ایک ہی کاروان کے حصے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے سانحہ درینگڑھ مستونگ، سانحہ پشاور اور سابق سینیٹر داد خان اچکزئی پر فائرنگ کے خلاف خاموش احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب مقدمات کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پشاور موڑ کے قریب واقع ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔