باپ اور ایم ایم اے ایک جیسی جماعتیں ہیں جو ضرورت پڑنے پر بنائی جاتی ہیں ، مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


تمبو: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی نے کہاکہ سابق وزیراعظم کو سزادینا یا جیل میں ڈالناملکی مفادمیں نہیں ہے اس سے ملک کے حالات مزید بگڑجائیں گے۔



کوئٹہ ، اے این پی و ایچ ڈی پی میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کا اعلان، اقوام کے درمیان اتحاد کو برقرار رکھنے کا عزم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے265اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 26اور حلقہ پی بی 27پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی۔



گائے دودھ نہیں دے گی، اقوام کو انکے وسائل پر اختیار دینے سے مسائل حل ہونگے ، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے تمام اداروں کے آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے زر اور زور کسی مسئلے کا حل نہیں ، فوج ،عدلیہ اور سیاستدان سب اپنے اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کریں ۔



بلوچستان میں مقابلہ قوم پرستوں سے ہے عوام انہیں مسترد کردیں ، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان ،این اے 266سے ایم ایم اے کے نامزد امیدوار حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جمہوریت اور ووٹ کو کرپشن کے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔



عوام کو قوم مذہب و لسانیت کے نظریات سے نجات دلا کر ہی ترقی کو ممکن بنا یا جاسکتا ہے، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ و بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 38 و پی بی 39 سے پارٹی کے نامزد امیدوار میر اسراراللہ زہری نے کہا ہے کہ عوام کو مذہب ، قومیت ولسانیت کی بنیاد پر تقسیم کرنے والے نظریات سے نجات دلاکر ہی آنے والے نسلوں کا مستقبل محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔