کوئٹہ : چیف سیکریٹری بلو چستان ڈاکٹر اختر نذیر کی ز یر صدارت اجلاس میں عام انتخابات 2018کی تیا ریوں سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ۔
غیر جانبدار و شفاف انتخابات کا انعقادحکومت کی ترجیح ہے چیف سیکرٹری بلوچستان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف سیکریٹری بلو چستان ڈاکٹر اختر نذیر کی ز یر صدارت اجلاس میں عام انتخابات 2018کی تیا ریوں سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: لیاری کے علاقے بہار کالونی میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر مشتعل افراد نے حملہ کردیا اور ڈنڈوں سے گاڑی کے شیشے توڑ دیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: تھانہ ساندل بار کے علاقے میں تحریک انصاف اور (ن) لیگ کے کارکنوں میں تصادم کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت میں ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں سے 10 لاشیں چھت سے لٹکی ہوئی تھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کالادھن سفید کرنے کی ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پارٹی الیکشن جیت گئی تو میں خود وزیراعظم کا امیدوار ہوں گا جب کہ نواز شریف فی الحال بھابی کلثوم نواز کے ساتھ ہی ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: زمبابوے کے مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی جانب سےشیئر کی جانے والی داڑھی والی تصویر پر کرارا جواب دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں صرف جون کے مہینے میں بھارتی فوج نے 33 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جب کہ 236 افراد زخمی ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت پر قابو پانے کی خاطر تیل کی پیداوار میں اضافہ کریں۔
سحر بلوچ | وقتِ اشاعت :
کراچی کا علاقہ لیاری وہ واحد جگہ ہے جہاں کھیل کے لیے ان کا جذبہ ہر چیز پر سبقت لے جاتا ہے، پھر چاہے یہ سبقت یہاں کے عوام کی سیاسی وابستگی پر ہی کیوں نہ ہو۔