سندھ کا نگراں سیٹ اپ جانبدار ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیرپگارا اورجی ڈی اے کے مرکزی رہنماؤں نے سندھ کے نگراں سیٹ اپ اور الیکشن کمشنرسندھ پرعدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے سوموٹونوٹس لینے کا مطالبہ لیتے ہوئے کہاہے کہ سندھ میں اگلے دس روز میں غیر جانبدارانتظامیہ کا تقرر نہ ہوا تو جی ڈی اے پہیہ جام ہڑتال کی کال دینے پر مجبور ہوگی۔



جمہوری سوچ رکھتے ہیں بلوچستان کے مفادات کا تحفظ کرینگے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی حلقہ این اے265 اور حلقہ پی بی31 سے نامزد امیدوار حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی جمہوری سوچ رکھنی والی جماعت ہے اور ہمیشہ بلوچستان کے مفادات کے تحفظ کے حقوق کے لئے ہر ممکن اقداما ت اٹھائے ہیں۔



بلوچستان میں ڈپٹی کمشنرز کو ڈی آر او لگایا گیا ہے فوری ہٹائے جائیں ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے چار ڈسٹرکٹ میں ڈپٹی کمشنرز کو ڈی آر او لگایا گیا ہے ان کا کردار اچھا ہی کیوں نہ ہوں لیکن ہمیں تحفظات ہیں۔



نیب ریفرنس سماعت؛ واجد ضیا بیان میں رائے دے کر اثر انداز ہوتے ہیں، وکیل نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: لندن فلیٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے کہا ہے کہ پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ اور نیب کے گواہ واجد ضیا بیان میں رائے دے کر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔