سیکولر قوتوں نے ہمیشہ اپنوں کو نوازا ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد :  جمعیت علما ء اسلام کے مر کزی جنر ل سیکرٹری مو لانا عبد الغفو ر حیدری نے کہا ہے کہ انشا ء اللہ الیکشن میں پورے ملک سے کا میا ب ہوہو کر کار کردگی کی بنیاد پر ایک مرتبہ پھر چاروں صوبوں میں واضح اکثریت سے کامیا بی حاصل کر کے حکو مت بنائیں گئے اور عوام کے تمام مسائل حل کر نے کے لئے عملی اقدامات اٹھا ئیں گے ۔



کوئٹہ ، ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث افغان باشندے کو گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے کوئٹہ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افغان باشندے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف حال ہی میں نافذ کئے گئے تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یہ ملک میں اس نئے قانون تحت درج ہونیوالا پہلا مقدمہ ہے۔



کوئٹہ، ٹارگٹ کلنگ میں پولیس افسر کا چچا اور راہ گیر بچہ جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں بچے سمیت دو افراد شہید جبکہ پولیس آفیسر شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بدھ کی صبح تھانہ زرغون آباد کی حدود میں نواں کلی میں گل باران چوک پر اس وقت پیش آیا جب سب انسپکٹر عبدالصمد خلجی اپنے چچا کے ہمراہ گاڑی میں گھر سے شہر کی طرف جارہا تھا۔