بنوں: جماعت اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میانمار کے سفیر کو ملک بدر اور سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔
میانمار سے سفارتی تعلقات منقطع اور سفیر کو ملک بدر کیا جائے، جماعت اسلامی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنوں: جماعت اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میانمار کے سفیر کو ملک بدر اور سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ہاکس بے کے ساحل پر ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 11 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں تین ماہ کے دوران 55 افراد سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکہ کی قائم مقام نمائندہ خصوصی برائے افغانستان و پاکستان، ایلس ویلز نے کہا ہے کہ افغان امن کے تناظر میں پاکستان کے بارے میں خدشات کے اظہار کی وجہ دہشت گرد تنظیموں کی مسلسل پاکستان سے کارروائیاں کرنے کی صلاحیت ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہور نے سازش اور مہروں کی سیاست کو کل دفن کردیا اور یہ ایک الیکشن نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں لاکھوں افراد روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور عالمی برادری سے بے حسی ختم کرکے میانمار حکومت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس گردی کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جن میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لندن روانہ ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گلستان جوہر الحبیب سوسائٹی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے خود کش جیکٹس اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔