اقتدار میں آکر بلوچستان کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف فراہم کرینگے ، یار محمدرند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی عوام کی آخری امید ہے اقتدار میں آکر ہنگامی بنیادوں پر بلوچستان کی عوام کو ریلیف فراہم کریں گے صوبے کی عوام کی خدمت ہمارا نصب العین ہے ۔



بی این پی نے انتخابات میں حصہ لینے والے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین سردار اختر جان مینگل نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ متعلقہ حلقوں کے آراوز کے پاس اپنے فارمز جمع کروا دیں پارٹی کی جانب سے جن امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں ان کے نام اور حلقے بالترتیب درج ذیل ہیں ۔



نواز شریف بے نامی دار کے ذریعے لندن فلیٹس کے اصل مالک ہیں، نیب پراسیکیوٹر

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے احتساب عدالت میں حتمی دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف بے نامی دار کے ذریعے لندن فلیٹس کے اصل مالک ہیں۔



آرمی چیف کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، دہشتگردوں کیخلاف کارروائی پر زور

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے تمام دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بلاتفریق کارروائی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔