اسلام آباد: راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
موٹروے پولیس کی راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب بس پر فائرنگ، 3 افراد زخمی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2013 میں جو پاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہرلحاظ سے بہترحالت میں چھوڑکرجارہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات اور اس کے بعد پرامن انتقال اقتدار کیلئے پر امید ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور: وزیراعلیٰ بلوچستاسن میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت منگل کے روز پنجگور میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمشنر مکران ڈویژن ایاز مندوخیل، ڈپٹی کمشنر پنجگور اورنگزیب بادینی، ڈی پی او پنجگور اللہ بخش اور دیگر متعلقہ آفیسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے اجلاس کو پنجگور میں امن وامان سے متعلق بریفنگ دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میر پور خاص: بگٹی قبائل کے مسترین اور گہترین کونسل کا اجلاس میر پور خاص میں منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈیرہ بگٹی کے موجودہ امن وامان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اجلاس میں کہا گیا کہ اب وقت آ گیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : قوموں کے درمیان نفرتوں کے خاتمے کا سبب بنیں بی این پی کی سیاست میں تنگ نظری کی گنجائش نہیں شہید نصیر لانگو کی قربانیوں کو مشعل راہ سمجھتے ہیں نوجوان قلم کو ہتھیار بنائیں شہیدوں کے ارمانوں کی تکمیل علم و آگاہی یقینی بنائی جا سکتی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک معزز جج کے رویئے کے خلاف چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کو لکھے گئے خط سے وکلاء برادری اور سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی ہے جبکہ بعض وکلاء اور سیاستدانوں نے معاملے کو سلجھانے کیلئے مفاہمت کی کوششیں شروع کردیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں انکیوبیٹر کی کمی کا سامنا ہے اور ایک انکیوبیٹر میں بچوں کو ایک ساتھ رکھنے سے ان کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی / اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شہر میں زمینوں پر قبضوں میں ملوث ریٹائرڈ بریگیڈئیر سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ شہر میں پائیدار امن کے لیے تعصب کا خاتمہ ضروری ہے اور سخت پولیسنگ سے کراچی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔