نواز شریف 30 برس تک اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر سیاست کرتے رہے، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف 30 برس تک اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست کرتے رہے اگر حساب مانگیں تو حساب دینا بھی پڑے گا۔



(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان کو نواز شریف کے بیان پر تحفظات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے شہباز شریف سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نواز شریف کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔



ظفر اللہ جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونیکا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی طلبی پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر مستعفی ہوجائیں کیونکہ ان دونوں نے متفقہ طور پر ان کا انتخاب کیا تھا۔



خاران مزدوروں کاقتل کیس،موبائل کمپنیوں کا لواحقین کی مالی امداد کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  خاران میں چھ مزدوروں کی ہلاکت سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں نجی موبائل فون کمپنی نے لواحقین کو 10 لاکھ روپے فی کس امداد، مزدوروں کی بیواؤں کو 20 ہزار روپے ماہانہ فراہمی کی عدالت کو یقین دہانی کرا دی جبکہ سپریم کورٹ نے نجی کمپنی، صوبائی اور وفاقی حکومت کو مزدوروں کے لواحقین کیلئے مکمل مالی پیکج بنا کر پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔



کیڈٹ کالج مستونگ واقعہ ،دس روز میں حقائق سے آگاہ کیا جائے، چیف جسٹس بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم خان کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے کیڈٹ کالج مستونگ میں طلباء پر تشدد کیس سے متعلق کہا گیا ہے کہ 10 روز میں معاملات کو کلیئر کر کے ہمیں بتائیں ستونگ واقعہ معاشرے پر بد نما داغ کی مانند ہے ۔



کوئٹہ مختلف حادثات میں 6افراد جاں بحق 7 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں دو مختلف حادثات میں دو بچوں اور خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے تھانہ شالکوٹ کی حدود میں مغربی بائی پاس پر اختر آباد کے مقام پر تیز رفتار پک اپ اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ہوا۔