کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے باعث شہریوں کا جینا محال ہے اور رہی سہی کسر کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے پوری کردی ہے۔
کراچی میں چھٹی کے دن بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے باعث شہریوں کا جینا محال ہے اور رہی سہی کسر کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے پوری کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نارووال: وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ 20 کروڑ کا ملک اناڑی کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے انتخابی منشور کی تشکیل دی گئی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوبی پشتونخوا کے مختلف حلقوں شیرانی ، موسیٰ خیل ، ہرنائی ، سبی کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کو ختم کرنے اور کوئٹہ کی اکثریت آبادی والے علاقے اور پشتون قوم کو مکمل طور پر کوئٹہ کے 9حلقوں میں نظر انداز کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے یکسر اور یکطرفہ طور پر پشتون علاقوں اور عوام کو جس طرح اپنے حلقوں میں حق رائے دہی اور حق نمائندگی سے محروم کرنے کی ناروا سازش کی ہے وہ ناقابل قبول ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جعفرآباد : ڈیرہ اللہ یار میں درندہ صفت انسانوں کی معصوم بچوں سے جنسی زیادتیوں کا سلسلہ جاری ہے ایک اور بچہ جنسی زیادتی کاشکار ہوگیا ایک ہفتے کے دوران 2بچے جنسی زیادتی کاشکار ہوگئے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: پاک افغان سرحدی علاقے سپین بولدک میں قندھار میں پولیس کے سربراہ کمانڈر رازق اچکزئی کے گھر پر خودکش حملے میں کم از کم تین سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ قندھار پولیس چیف حملے میں محفوظ رہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بارش برسانے والا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے سے پنجاب میں کہیں کہیں بارش اور کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا بھی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: سول جج پر جوتا پھینکنے والے ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت نے 18 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہاہے کہ صحافت آج خطرات سے دوچار ہیں ،صحافیوں کو پارلیمنٹ اور جمہوریت کے بارے میں آزادانہ طورپر حقیقی رپورٹنگ کرنے سے روکا جارہاہے۔