پنجگور: پنجگور وشبود کے رہائشی سالم بلوچ کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف خواتیں کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی وشبود سے لیکر مختلف سڑکوں سے گزرتے ہوئے بازار کے گلیوں سے ہوتے ہوئے پولیس کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے نیشنل پریس کلب کے سامنے جمع ہوکر پولیس کے خلاف نعرے پولیس کی غنڈا گردی نہیں چلے گی ۔
پنجگور ،وشود کے رہائشی کی گرفتاری کیخلاف خواتین کی احتجاجی ریلی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :