مشرف اور زرداری نے ملک کو 28 برس پیچھے دھکیل دیا، سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں تعمیر و ترقی کے ریکارڈ کام ہوئے جب کہ پرویز مشرف اور آصف زرداری کے 14 سالہ دور حکمرانی نے پاکستان کو 28 برس پیچھے دھکیل دیا۔



صوبے میں قیام امن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، رحمت صالح بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میررحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی بلا رنگ و نسل انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتی ہے پارٹی کے خلاف بے جا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو پارٹی کی سیاسی و جمہوری جدوجہد ہضم نہیں ہورہی ہے،نیشنل پارٹی صوبے میں و امان کے قیام اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی ۔



نوشکی میں وویمن یونیورسٹی کیمپس کاقیام خوش آئند ہے، جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹر ی جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے دورہ نوشکی کے موقع پر سردار بہادرخان وویمن یونیورسٹی کیمپس کادورہ ، انہوں نے کلاسز کا معائنہ کیا، ایس بی کے کے ڈائریکٹر افتخار شاہ نے یونیورسٹی کیمپس سے متعلق بریفنگ دی ، سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے ایس بی کے نوشکی کیمپس کے قیام پر ایس بی کے کے وائس چانسلر ڈاکٹر رخسانہ جبین اور ان کی ٹیم کا شکریہ اداکیا۔\



گڈانی ، بائیکو آئل ریفائنری کیلئے کروڈآئل سے لدا ٹینکر لنگر انداز

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی : بلوچستان کی ساحلی پٹی گڈانی سے 16ناٹیکل میل کے فاصلے پر واقع churnaآئی لینڈ کے مقام پر بائیکو آئل ریفائنری کیلئے کروڈ آئل لیکرلنگر انداز ہونے والا آئل ٹینکر GPT2سے کروڈ آئل کی ان لوڈنگ کا کام محفوظ طریقے سے 24گھنٹوں کے اندر مکمل ہونے کے بعد بحری جہاز واپس اپنی منزل کی سمت ناصریہ بندرگاہ کی رخٰ پر بحیرہ عرب کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔



دشت اسپلنجی ،دلبند سمیت قریبی علاقوں میں مردم شماری کا عمل شروع نہ ہونا باعث تشویش ہے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ دشت ‘ اسپلنجی ‘ دلبند سمیت قریبی علاقوں میں خانہ و مردم شماری کے عمل کو شروع نہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چاغی ‘ دالبندین کلی قاسم میں افغان مہاجرین کو مردم شماری کا حصہ بنانا قابل قبول اقدام نہیں ایسے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مردم و خانہ شماری کی افادیت سے بخوبی آگاہ ہیں۔