لاہور: پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی کے گرفتار سابق سی ایف او اکرام نوید اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی کے درمیان گہرے تعلقات کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
پنجاب پاوراسکینڈل؛ سابق سی ایف او اور شہباز شریف کے داماد میں گہرے تعلقات کا انکشاف
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :