انتخابات ۔الیکشن کمیشن نے سرکاری اداروں میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگادی

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے پیش نظر سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی جب کہ یکم اپریل کے بعد منظور ہونے والی ترقیاتی اسکیموں پرعملدرآمد بھی روکنے کا حکم دیاہے۔



بجلی کی فراہمی کا دعویٰ کرنے والوں نے 2018ء میں بھی بلوچستان میں بجلی فراہم نہیں کی،عبدالقدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بجلی کی فراہمی کا دعویٰ کرنے والوں نے 2018ء میں بھی بلوچستان میں بجلی فراہم نہیں کی جس کے نتیجے میں بلوچستان کے عوام کئی کئی گھٹوں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا شکار ہیں ۔



ڈاکٹر حئی بلوچ کا بلوچ عوامی محاذ کے قیام کا خیرمقدم

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ بزرگ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے اپنے بیان میں کہ ہے کہ نیشنل پارٹی سے مستفی ہو کر بلوچ عوامی محاز کے نام سے نظریاتی کارکنوں کے فیصلے کو سرہاتے ہوئے مثبت فیصلہ قرار دیا ہے بلکہ نیشنل پارٹی میں میں رہنے والے باقی ماندہ نظریاتی کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ اشرافیہ کی نمائندہ جماعت کو خیر آباد کہتے ہوئے اپنے ساتھیوں کے فیصلے کی تقلید کریں۔ 



حقوق کے نہ ملنے پر احساس محرومی میں اضافہ فطری عمل ہے، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں سے موجودہ وقت اتحاد و اتفاق کا تقاضہ کرتاہے ، ہمیں اپنی منزل کا بھی پتہ ہے اور اس کے راستے کا بھی جو ہمیں ہمارے اکابرین نے بتایا ہے ۔



پاکستان اور ترک بحری افواج کی شمالی بحیرۂ عرب میں پہلی دوطرفہ بحری مشق ترگت ریز کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاکستان اور ترک بحری افواج کے مابین شمالی بحیرۂ عرب میں منعقد ہونے والی پہلی دو طرفہ بحری مشق ترگت ریز (شمشیر اسلام) اختتام پذیر ہوگئی ۔ ترک بحریہ کے فریگیٹ ٹی سی جی گیلیبولو ، پاکستان نیوی بحری جہازوں سیف، اصلت ، نصر، قوت، عظمت اور زرار کے علاوہ پاکستان نیول ایوی ایشن کے فکسڈ اور روٹری ونگ ایئر کرافٹ نے مشق میں حصہ لیا۔ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے بھی اس مشق میں شریک تھے۔