18ویں ترمیم سے متعلق مشیرخزانہ کے بیانات پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے این ایف سی ایوارڈ اور اٹھارہویں ترمیم کو تنقید کا نشانہ بنانے پر مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔



بلوچستان اسمبلی کی خاتمہ کمیٹی کا اجلاس خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی بل واپس کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی محترمہ شاہدہ روف کی زیر صدارت گز شتہ روز بلوچستان اسمبلی کی کمیٹی روم میں قائمہ کمیٹی برائے تعلیم وخوانداگی وغیر رسمی کوالٹی ایجوکیشن صدارتی پروگرام (CDWA)سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس منعقدہ ہوا ۔