دہشتگرد اور مشرف سب کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


بنوں: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گرد ہوں یا مشرف سب کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے جبکہ جھوٹوں کے عالمی میلے میں تاج عمران خان کے سر سجے گا۔