واجہ صدیق بلوچ… ایک عہد کا خاتمہ

| وقتِ اشاعت :  


صدیق بلوچ ایک صحافی، دانشور اور مستقبل کے بارے میں پیشگوئی کرنے والے اور سیاسی کارکن سب کچھ تھے۔ ان کی ابتدائی تربیت بائیں بازوکی طلبہ تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن (N.S.F) میں ہوئی۔ 



پاکستان کوعالمی واچ لسٹ میں شامل کیے جانے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: ایک اعلیٰ پاکستانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے چند ہفتوں قبل پیش کی جانے والی تحریک کے مطابق امریکا پاکستان کو عالمی دہشت گردوں سے متعلق مالیاتی ’’واچ لسٹ‘‘ میں شامل کرسکتا ہے جس کی نگرانی منی لانڈرنگ پر نظر رکھنے والا گروپ کرے گا۔