بلوچستان میں ایک سازش کے تحت جمہوری اور عوامی حکومت کو گرا دیا گیا، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ بلوچستان میں ایک سازش کے تحت جمہوری اور عوامی حکومت کو گرا دیا گیا 39ووٹ لینے والوں کو اقتدار حوالے کیا اور 40اراکین کو ان کے پیچھے لگادیا گیا .



راولپنڈی میں پولیس حراست میں ہلاک نوجوان کے ورثا کا تھانے پر دھاوا، اہلکار فرار

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: پولیس حراست میں ہلاک نوجوان کے مشتعل لواحقین نے احتجاجاً تھانے پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی جبکہ پولیس اہلکار جان بچانے کے لیے تھانہ چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔



کراچی سینٹرل جیل توڑنے کا منصوبہ ناکام، خطرناک قیدی مختلف جیلوں میں منتقل

| وقتِ اشاعت :  


دہشت گردوں کی جانب سے کراچی سینٹرل جیل کو توڑنے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سندھ حکومت نے انتہائی خطرناک قیدیوں کواندرون سندھ کی مختلف جیلوں میں منتقل کردیا اور جیل حکام کو سختی سے ہدایت کردی ہے کہ قیدیوں کی نقل وحرکت اور جیلوں کی تفصیلات سے متعلق کسی کو بھی آگاہ نہ کیا جائے۔