جب بھی دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے چوہدری نثاررضائی اوڑھ کرسوجاتے ہیں،شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار پاکستان کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے جب کہ ملک میں جب بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے وزیرداخلہ رضائی اوڑھ کرسوجاتے ہیں۔



کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر گرلز پرائمری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کلی فتح باغ میں کرایے کی خستہ حال عمارت میں قائم گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول خوف کی علامت بن گیا۔ کھنڈرات کا منظر پیش کرتی عمارت میں تین سو سے زائد طالبات خستہ حال کمروں ، بانس اور ٹاٹ سے بنائی گئی



ہمیں طعنہ دینے والے اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں، رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی خضدار کے زیر اہتمام یونٹ سازی مہم کے دوران اسد آباد، زیرینہ کھٹان، اور جھالاوان کمپلیکس میں نئے یونٹوں کا افتتاح کیا گیا اس دوران مرکزی رہنما میر عبدالرؤف مینگل، ضلعی صدر آغا سلطان ابراہیم خان احمد زئی



افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان سمیت پورا خطہ متاثر ہوتا ہے، اعزاز چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری کا کہنا ہے کہ مستحکم افغانستان خطے کے مفاد میں ہے جب کہ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان سمیت پورے خطے پر اثر انداز ہوتا ہے۔



حکومت بلوچستان پولیو کے خلاف تند ہی سے کام کررہی ہے، شعیب میر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹر ی بلوچستان شعیب میر نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جو ہماری آنیوالی نسلو ں کو اپاہج بنارہا ہے اس کے تدارک کیلئے معاشرے کے تمام طبقوں کو ملکر کام کرنا ہوگا ۔حکومت بلوچستان پولیو کیخلا ف تندہی سے کام کررہی ہے



مولانا قمر الدین کی قیادت میں وفد کی سردار اختر مینگل سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام کا وفد بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سابق وزیر اعلی ٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل سے وڈھ مینگل کوٹ میں ملاقات کی



ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، کانگریس میں اوباما کیئر پروگرام میں ترمیم پر ووٹنگ موخر

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: مسلم ممالک کے مہاجرین پر پابندی کے حکم نامے میں عدالتی ناکامی کے بعد کانگریس نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام میں ترمیم کے معاملے پر سرخ جھنڈی دکھا دی ہے۔