نہال ہاشمی توہین عدالت پر 5 سال کیلئے نااہل، ایک ماہ قید

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر 5 سال کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔



وزیر اعلیٰ کا خروٹ آباد کی بیمار بچی کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجونے کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد سے تعلق رکھنے والی بچی فرح بی بی کی بیماری کانوٹس لیتے ہوئے اس کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کہ ہدایت کردی ہے۔