10دن کی وزارت اعلیٰ لیکر خود کو مسائل سے دوچار نہیں کرناچاہتا ،عاصم کرد گیلو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے رکن میر عاصم کرد گیلو نے کہاہے کہ سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کے حمایت یافتہ اراکین کی جانب سے اب تک مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیاگیاہے تاہم اگر وہ چاہیے تو میرے دروازے ان کیلئے کھلے ہیں ۔



سرگودھا میں 16 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل

| وقتِ اشاعت :  


سرگودھا: گزشتہ روز ننھی زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل کے لرزہ خیز واقعے کے بعد ایک اور معصوم لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے بھلوال میں 16 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کردیا۔



سابقہ حکومت وزراء کیخلاف نیب کی کاروائی کرے ،صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر میر صادق عمرانی نے کہا کہ سابقہ حکومت کی وزراء کے خلاف فوری طور پر نیب کا رروائی کر کے ان کی کرپشن منظر عام پر لائے جعفرآباد، نصیرآباد، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرکاری اراضیوں پر قبضے اور ان پر تعمیراتی کام کی تحقیقات ہونی چا ہئے پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت کی استحکام ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے ۔



را اور افغان خفیہ ایجنسی پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں ملوث ہیں، دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں اور ہائی کمشنرز کو بتایا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان ایجنسی ’این ڈی ایس‘ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں ملوث ہیں۔