افغانستان میں داعش کے 10 ہزار سے زائد جنگجو موجود ہیں ،روس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : روس نے کہا ہے کہ اس کے اندازے کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش کے لگ بھگ دس ہزار عسکریت پسند موجود ہیں اور کیونکہ شام اور عراق سے فرار ہونے والے جنگجو بھی جنگ سے تباہ حال اس ملک کا رخ کر رہے ہیں تو یہاں ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔



حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کررہی ہیں، کمشنر قلات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کی ہر ممکن ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ان خیالات خا اظہار انہوں نے ڈویژنل کوارڈینشنل کمیٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔



ملک میں آباد تمام مذاہب کے یکساں حقوق ہیں، ڈاکٹر ناشناس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) بلوچستان کے مظلوم و محکوم عوام کی ترجمان جماعت ہے پارٹی بلوچستان میں آباد تمام اقوام جنکا جینا مرنا ایک ساتھ ہے ان سب کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرئیگی مسیح برادری ،ہندو ،سکھ تمام مذاہیب کے لوگ ہمارے لیے قابل احترام ہیں اسلام ہمیں رواداری کا درس دیتا ہے ۔



کیسکو نے 156 کلو میٹر طویل اور ماڑہ ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر مکمل کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کیسکو بلوچستان نے 156کلومیٹر طویل نئی پسنی اورماڑہ ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر مکمل کر لی نئی ٹرانسمیشن لائن کو ایران سے آنے والی بجلی کے ساتھ با قاعدہ طور پر منسلک کر دیا گیا۔