کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پر مسلح موٹرسائیکل سواروں نے کول مائن ورکرز کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے ۔
کوئٹہ ،ہزارہ برادری کی گاڑی پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق 2 زخمی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :