اسلام آباد: حکومت نے پارلیمانی سیکرٹری رانا افضل کو وزیر مملکت خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رانا افضل کو وزیرمملکت برائے خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے پارلیمانی سیکرٹری رانا افضل کو وزیر مملکت خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف عدالتی حکم پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیے ہیں کہ توہین رسالت بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے جب کہ اس کا جھوٹا الزام لگانے والا دہرے جرم کا مرتکب ہوتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مظفر گڑھ: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پنجاب میں کرسمس کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ نے 12 سال سے کم عمر بچوں پر نویں جماعت میں داخلے پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میرظفر اللہ جمالی نے کہا ہے کہ ن لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ،کوئی بچا نہیں سکتا، ن لیگ نے فیصلہ کرنے میں تاخیر کردی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ظفرا للہ جمالی نے کہا کہ نوازشریف کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنیں گے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی ) کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر داخلہ بلوچستان نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں مخالفین کو ٹف ٹائم دینگے کارکن پارٹی پروگرام آگے بڑھائیں آنے والا وقت ہماراہی ہوگا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب عبدالمجید ناصر کے روبرو بلوچستان لوکل گورنمنٹ فنڈز خردبردکیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ملزمان بر حراست ٹھیکیدار سہیل مجید اور سابق مشیر خزانہ مشتاق احمد رئیسانی اور ملزمان بر ضمانت عدالت کے روبرو پیش ہوئے تاہم سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کو پیشی کے موقع پر پیش نہیں کیاجاسکا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گجرانوالہ: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں شہباز شریف کی پوزیشن الگ ہوتی ہے اور لاہور میں الگ درحقیقت وہ وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش کسی بھی اندرونی اور بیرونی خطرے سے نمٹنے کےلیے امریکا سعودیہ عرب کے شانہ بشانہ ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
استنبول: ترکی کی سیکیورٹی فورسز نے 166 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے جن میں 115 پاکستانی بھی شامل ہیں۔