اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی کارکن عدلیہ مخالف تحریک کا حصہ بننے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
کوئی سیاسی کارکن عدلیہ مخالف تحریک کا سوچ بھی نہیں سکتا، چوہدری نثار
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :