چرچ حملے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ہے ،رازق چیمہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ریجنل پولیس آفیسر و ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ چرچ پر خودکش حملہ کی تحقیقات کے لئے ایس ایس پی آپریشن جواد طارق کی سربراہی میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے تمام چرچز کی سیکورٹی کے لئے 4 سے 8 اہلکار تعینات ہونگے جائے ۔



پاک افغان سرحد پر20دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی خطے کی سیکورٹی کیلئے انتہائی خطرناک ہے،امریکہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن:  ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کو بتایا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مل کر کشیدہ علاقوں میں یک طرفہ اقدام اٹھانے کی خواہشمند ہے جس سے دونوں ممالک کے مفاد میں تعاون کی فضا بحال ہوسکے گی۔



حدیبیہ کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان پر ہلکا ہاتھ رکھا، اعتزاز احسن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حدیبیہ کیس میں شریف خاندان کو بہت چھوٹ ملی سپریم کورٹ نے ہلکا ہاتھ رکھا جب کہ لاہور ہائی کا فیصلہ بھی غلط تھا۔



ملک میں احتساب کے نام پر گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے، سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:  وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی لمبی زبان سے لوگوں کو گالیاں دیتے ہیں لیکن وہ خود سر سے پاؤں تک ایک گالی ہیں جب کہ ملک میں احتساب کے نام پر گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے۔