اس اسمبلی میں نہیں جاؤں کا جہاں عوام کی باتیں ہی نہیں ہوتی، نواب جوگیزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء اور صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ،واسا نواب محمدایاز خان جوگیزئی نے کہاہے کہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں کیمپ میں لگانے والے معذور نہیں بلکہ اسمبلیوں میں بیٹھے لوگ معذور ہیں اس اسمبلی جاؤں گا ہی نہیں جہاں عوام کی فلاح و بہبود کی باتیں نہیں ہوتی ۔



ملک کے اشرافیہ کو غریب عوام کی کوئی پرواہ نہیں ،علی احمد کرد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کرد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آج ہمارے ملک میں موجودہ سیاست کی جو صورتحال ہے اس نے یقیناً ملک اور قوم سے متعلق ہر چیز کو داؤ پر لگا دیا ہے ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ جس طرح ساری دنیا میں سیاست کو عبادت کا درجہ اور مقام دیا جاتا ہے۔