
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان دارالحکومت میں ملٹری اکیڈمی پر مسلح افراد کے حملے میں 11فوجی ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے، افغان فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ آور کو گرفتار تین کو ہلاک کردیاجبکہ دو نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاق نے بلوچستان حکومت کی جانب سے پورٹ شہر گوادر میں تجارتی سرگرمیوں میں تیزی لانے کے لیے نئی ہاؤسنگ اسکیم اور کرشمل سوسائٹیز متعارف کرانے سے متعلق نجی سرمایہ کاروں (رئیل اسٹیٹ ڈیولپرز) کو اجازت دینے کی تجویز کو مسترد کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار احمد خان سرپرہ کے شہید ہونے پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس بزدلانہ واقعہ کی مذمت کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نہیں چل سکتا عوام کے جان و مال اور آبرو کی حفاظت ریاست کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر محمد اسلم بھو تانی نے محکمہ فشریز میں بھر تیوں کے حوالے سے شائع ہونیوالے اشتہار پر اپنے تحفظات کا اظہار کر تے ہوئے وزیراعلی بلوچستان اور محکمہ فشریز کے وزیر سے ان آسامیوں پر گوادر اور لسبیلہ کے عوام کو ان کا جائز حق دینے کا مطالبہ کر تے ہوئے نظر ثانی کی اپیل کی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیوس: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئےکہا کہ وہ اپنی بہادر افواج پر کسی بھی صورت میں تنقید نہیں کرسکتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سپریم کورٹ نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار کو 3 روز میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: زینب قتل کیس میں سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی اینکر شاہد مسعود سمیت اہم میڈیا شخصیات کو طلب کرلیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب: ممبر صوبائی اسمبلی سردار صالح بھوتانی کے زیر صدارت لیڈا ریسٹ ہاوس حب میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی ڈپٹی کمشنر لسبیلہ شبیر مینگل اسسٹنٹ کمشنر حب افتخار بگٹی چیف آفیسر میونسیپل کارپوریشن حب عبدالجلیل زہری NHA حکام نے شرکت کی ۔