قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج جاری،کئی شعبہ جات کو تالے لگادیے

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں اور طلبہ کا احتجاج 29 ویں روزمیں داخل ہوگیا ہے جب کہ قوم پرست طلبہ تنظیم نے کہا ہے کہ ساتھیوں کی بحالی تک تدریسی عمل بحال نہیں ہونے دیا جائے گا۔



بلوچستان میں اخبارات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کی سندھ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت سندھ کے سرکاری اشتہارات کی اشتہاری ایجنسی ’’میڈاس پرائیویٹ لمیٹیڈ‘‘ کی جانب سے اخبارات کو بقایاجات کی عدم ادائیگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اخبارات کے مدیران، صحافی اور دیگر عملہ مسلسل عدم ادائیگیوں کے باعث شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔