وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ڈ یرہ بگٹی کے لیے 6کروڑ روپے کی گرا نٹ کا علان

| وقتِ اشاعت :  


سوئی /ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری نے یہاں منعقدہ عظیم الشان جلسہ سے خطاب کے دوران ضلع کونسل ڈیرہ بگٹی کے لیے 6کروڑ روپے کی گرانٹ ، گنڈوئی ڈیم کی تعمیر، ایس این جی پی ایل کی جانب سے گرائے گئے گھروں اور دکانوں کی بحالی اور کمپنسیشن دینے، لوٹی کے لیے 20کلومیٹر روڈ کی تعمیر، سوئی ٹاؤن کے لیے آبنوشی اسکیم کے بقایا فنڈز کی فراہمی، ضلعی کی مختلف تحصیلوں کے لیے سولر پمپس دینے



بلوچستان کے نوجوان صلاحیتوں سے مالامال ہے صرف مواقع ملنے کی ضرورت ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ

| وقتِ اشاعت :  


سوئی : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان زندگی کے ہر شعبہ میں کامیابی حاصل کرنے کی صلاحیت سے مالامال ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ انہیں آگے بڑھنے کے مناسب مواقع فراہم کئے جائیں جب تک بلوچستان کی نوجوان نسل تعلیم کے زیور سے آراستہ نہیں ہوگی اس وقت تک ملک کی مجموعی ترقی کا تصور بھی محال ہے۔



مدارس کے طلباء نے سویت یونین کے ٹکڑے کر دیئے امریکہ کا بھی یہی حال ہوگا ،مولانا قاقمر الدین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام حادثات طور پر جنم لینے والی جماعت نہیں جمعیت ایک نظریہ کا نام ہے جس کی بنیادیں ہماری آقابرین نے اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافض کرنے کے لئے رکھی ،مدارس میں پڑھنے والے طلباء نے سویت یونین کے شیرازیں بھکر دیئے ،امریکہ کا بھی یہاں حال ہو گا



دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی: صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی نے آج پاکستان ہاؤس میں قبائلی عمائدین اورمقامی آفیسران اورعوام سے کہلی کچھری میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ڈیرہ بگٹی میں عوامی سھولیات کیلئے بہت سے منصوبے ترقیات کے جاری ہیں جن کے تکمیل کے صورت میں ڈیرہ بگٹی ایک مثالی ضلع بن جائے گاہم نے ترقیاتی کاموں کاجال بچھادیاہے جس سے عوام کوتمام بنیادی سھولیات انکی دہلیزپرمہیاہونگے