امریکا نے اپنے ملک میں آنے والوں کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے مسافروں پر طیارے میں سوار ہونے سے پہلے انٹرویو دینے کی شرط عائد کر دی ہے۔
امریکی ویزہ شرائط مزید سخت، جہاز میں سوار ہونے سے پہلے بھی انٹرویو ہو گا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے اپنے ملک میں آنے والوں کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے مسافروں پر طیارے میں سوار ہونے سے پہلے انٹرویو دینے کی شرط عائد کر دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی حکومت کے ترجمان نے اخباری مالکان کی تنظیم سی پی این ای کی جانب سے صوبے میں صحافت اور صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے جاری کردہ بیان پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پی این ای نے صوبے میں صحافت اور صحافیوں کو حالیہ درپیش مسائل کے حوالے سے جو موقف دیا ہے وہ درست نہیں ہے ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : بی ایس او (پجار)کے زیر اہتمام قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچ اور پشتون طلباء پر پولیس کی جانب سے تشدد اور انہیں گرفتار کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی بی ایس او کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری نادر بلوچ کی قیادت میں برآمد ہو کر شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مفتی محمود کانفرنس کے اثرات بلوچستان کی سیاست پر مثبت پڑیں گے جمعیت علماء اسلام نے ملکی سیاست میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے ملک کے موجودہ حالات پر گہرے نظر ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں دہشت گرد بلوچستان کی سرحد سے آتے ہیں جب کہ ہم نے پنجاب حکومت کے ساتھ بارڈر پر سیکیورٹی کا خصوصی بندوبست کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 60 سے زائد ارکان اسمبلی مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں اور وہ اب سیٹی کا انتظار کررہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں سے پاکستانی حکومت کو خطرہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب جس پر چاہتا ہے ظلم کرتا ہے اور جسے چاہے چھوڑ دیتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت توانائی سے رینجرز کو ادا کردہ رقم کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندر ایڈووکیٹ ، قومی رکن قومی اسمبلی مولانا امیر زمان نے کہا ہے کہ 26 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونیوالی مفتی محمود کانفرنس میں مرکزی امیر و رکن قومی اسمبلی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان اورمرکزی قائدین آج بروز(بدھ)کوئٹہ پہنچیں گے ۔