پبلک سروس کمیشن کے امتحانات مقررہ وقت پر ہونگے،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایم اے ، ایم ایس سی اور بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کے امتحانات شیڈول کے مطابق منعقد ہونگے، اس حوالے سے منعقدہ اجلاس میں صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال، سردار مصطفی خان ترین، اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر زمرک خان اچکزئی، اراکین صوبائی



کوئٹہ سمیت اندورن بلو چستان سر دی کی شد ت میں اضا فہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وادی کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں لوگوں نے گرم کپڑے سویٹر کوٹ پہننا شروع کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں سردی کی اچانک لہر نے لوگوں کو پریشان کردیا غریب اور سفید پوش لوگ لنڈے بازارمیں نظر آئیں کوئٹہ شہر میں کم سے کم درجہ ہرارت 1سینٹی گریڈ رہا جبکہ قلات میں منفی 3رہا محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں سردی کی جو لہر آئی ہے



لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مال روڈ پر ینگ ڈاکٹرز کا دھرنا چوتھے روز مبھی جاری ہے جب کہ دھرنے کے باعث مریضوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا اور سڑکوں پر ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہے۔



سرکاری محکموں کے افسران خود کو عوام کا خادم سمجھ کر مسائل کے حل کیلئے کام کریں ،قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


خاران :وفاقی وزیر سیفران جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ ضلعی افسران اپنے محکموں کی کارکردگی کو مزید بہتربنانے کے علاوہ اپنے آپ کو عوام کی خادم سمجھ کر ان کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کرداراداکریں،



بلوچستان میں کرپشن کے باعث میگا پروجیکٹس سے عوام مستفید نہیں ہو رہے ،جماعت اسلامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جماعت اسلامی پاکستان کابلوچستان کے بارے قائم کی گئی کمیٹی کا خصوصی اجلاس جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر الفلاح ہاؤس کوئٹہ میں زیر صدارت نائب امیر جماعت



ٹرمپ کی کامیابی کیخلاف امریکہ میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے ، جگہ جگہ امریکی پرچم نذرآتش

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے اور ہزاروں افراد نے ٹرمپ ٹاور کا گھیراؤ کر کے نو منتخب صدر کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا