کوئٹہ عدالت نے سر دار یار محمد رند کو قتل کیس میں بری کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مستونگ جناب عبدالرشید عمرانی کی عدالت نے مقدمہ قتل میں عدم ثبوت کی بناء پر سردار یار محمد رند کو کیس سے بری کر دیا سوموار کو سردار یار محمد رند کی جانب سے ان کے وکیل شمس الرحمان رند ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہو ئے



شبیر بلوچ پر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے،نصر اللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شبیر بلوچ کے اہلخانہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ سے ملاقات کی اور شبیر بلوچ کی گرفتاری کی تفصیلات بھی چیئرمین کے پاس جمع کی اہلخانہ نے کہا کہ شبیر بلوچ بی ایس او (آزاد) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ہیں 4 اکتوبر 2016ء کو ضلع تربت کے علاقے میں دوران کارروائی اٹھایا گیا اور اسی دن 26 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا بعد میں 20 افراد کو چھوڑ دیا گیا



بلوچستان تیل وگیس کی تلاش کاکام تیز کر دیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امن لوٹا ہے تو بلوچستان میں تیل اور گیس کی تلاش کا کام بھی زور پکڑ گیا ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے 5 کنووں پر کام شروع کردیا ہے، مزید گیس دریافت ہوئی تو بلوچستان کی قسمت بدل جائے گی۔بلوچستان کا علاقہ سوئی جس کے نام کی مناسبت سے ملک میں قدرتی گیس کو سوئی گیس کہا جاتا ہے،



خیبر پختوانخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے مگر استعمال نہیں کرینگے ،اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا آئینی آپشن موجود ہے تاہم اس کا استعمال نہیں کریں گے ،جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ایجنڈے میں شامل نہیں تھی ،پانامہ لیکس کا معاملہ وہ لوگ حل نہیں کرنا چاہتے ہیں جو اس کے روح رواں ہیں ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا جارہا ہے



ایف سی کی ڈیرہ بگٹی،سبی نصیرآباد میں کارروائیاں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :ایف سی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تخریب کاری کے منصوبے نا کام بنا دیے ، آئی ای ڈی اور اینٹی ٹینک مائن برآمد کر کے ناکارہ بنا دیں ،کالعدم تنظیم کے ٹھکانے مسما ربڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ، ترجمان ایف سی کے مطابق اتوار کو ایف سی نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سیف نا لہ سے دیسی سا ختہ آئی ای ڈی برآمد کر کے ناکارہ بنا دی



شا ہ زین بگٹی کا سا نحہ پی ٹی سی کے 22زخمیو ں کو بذریعہ ہو ائی جہا ز کرا چی بھیجنے کا اعلا ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے پولیس ٹریننگ سینٹر کالج پر حملے میں زخمی ہونے والے 11 کیڈٹس سمیت 22 افراد کو بذریعہ ہوائی جہاز کراچی بھیجنے کا اعلان کردیا ہے ۔ گزشتہ روز پی ٹی سی کالج کے زخمی کیڈٹس کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا



خضدار پا سپورٹ آ فس گز شتہ پند وہ دنو ں سے بند

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار پاسپورٹ آفس گزشتہ پندرہ دنوں سے بند ،درخواست گزاروں کو شدید پریشانی کا سامنا ،عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جانے کا ارادہ رکھنے والے حصول پاسپورٹ کے لئے سر گردان ،کوئی پوچھنے والا نہیں اور نہ ہی کوئی یہ بتانے کو تیار ہے کہ پاسپورٹ آفس کیوں بند ہے



پرویز رشید کا استعفیٰ وفاقی وزراء کیلئے عبرت ہے، یار محمدرند

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف دن رات منفی پروپگنڈہ کرنے والے پرویز رشید کو اْس کا جھوٹ بھی نہیں بچا سکا ، پرویز رشید کا استعفی ٰوفاقی وزراء کیلئے عبرت ہے ۔