امریکہ نے پاکستان کو دیئے گئے ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی روشنی میں امریکہ نے پاکستان کو انسداد منشیات آپریشنز کے لئے دیئے گئے پانچ ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لئے‘ امریکی محکمہ داخلہ نے وفاقی وزارت داخلہ کو 15اکتوبر تک ہیلی کاپٹرز کی واپسی کو یقینی بنانے کا کہا ہے‘ حکومت پاکستان نے امریکہ سے ہیلی کاپٹرزواپس نہ مانگنے کے معاملے پر لابنگ شروع کردی۔



مردم شماری میں فوج کو حصہ دار بنانا بین الاقوامی سطح پر منظوری نہیں کیا جاتا ،اقوام متحدہ

| وقتِ اشاعت :  


نیو یا رک: اقوامِ متحدہ کی جانب سے پاکستان میں مردم شماری اور خانہ شماری کے نگراں مشن کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار کا جمع کردہ ڈیٹا کسی تیسرے ادارے کے ساتھ شیئر کرنے سے مردم شماری کے عمل میں رازداری کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔



انسانیت بچاؤ تحریک بلوچستان ڈاکٹر سید رمضان آغا کا کردار ایک مسیحا کا کردار ہے ،قہارودان

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : رکن قومی اسمبلی و پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنماء عبدالقہار خان ودان اچکزئی ،سیکرٹری اکبر حسین درانی ، ہمایون درانی اور دیگر کا انسانیت بچاؤ تحریک بلوچستان کا دورہ کیا ۔



’را‘ اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، بھارتی اخبار

| وقتِ اشاعت :  


نیودلی:بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آپس میں گہرے تعلقات ہیں اور اس حوالے سے امریکا کوبھی شدید تحفظات ہیں۔