گندم خردبرد کیس،اسفند یار کاکڑ کی ریمانڈ میں توسیع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ IIکے جج جناب پذیر بلوچ نے گندم خردبرد ریفرنسز میں نامزد ملزمان سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ، علی بخش بلوچ ،ظاہر جان جمالدینی ،نعیم خان اور حسین آفریدی کی جوڈیشل ریمانڈ میں 11ستمبر تک توسیع کے احکامات دے دئیے ،جبکہ غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کے مقدمہ میں نامزد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے سٹاف آفیسر عمران تاج گچکی کی جوڈیشل ریمانڈ میں بھی عدالت نے توسیع کے احکامات دے دئیے ہیں ۔



خان آف قلات ہم سب کا بڑا اور قابل قدر ہے، سردار کمال بنگلزئی

| وقتِ اشاعت :  


قلات: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ء اور رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے کہا ہیکہ خان آف قلات ہم سب کا بڑا ہے اور تمام اقوام کے لیئے قابل قدر ہے ہماری حکومت نے انہیں پاکستان آنے کی اپنی زمہ داری پوری کردی ۔



نئی امریکی پالیسی کے خلاف پاکستان میں قبائلی افراد کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی خیبر ایجنسی کے قبائلی افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان اور افغانستان و پاکستان کے لیے جاری کی گئی نئی پالیسی کے خلاف طورخم سرحد تک احتجاجی مارچ کیا۔



عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان، شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کردی جب کہ وفاقی وزیر پرویز ملک کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔



ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی سطح بلند ہو گی،حامد اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اورصوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹرحامدخان اچکزئی نے گزشتہ روزسوئی کاریزڈیم رحمان کہول ڈیم مردہ کاریزڈیم خڑکاریزاورپڈوکاریزمیں دوڈیموں کاافتتاح کیا۔