میڈرڈ: اسپین میں کوسٹ گارڈز نے سمندر کے راستے سے غیرقانونی طور پر اسپین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 600 سے زائد مراکشی تارکینِ وطن کو ڈوبنے سے بچالیا۔
اسپین میں 600 سے زائد تارکینِ وطن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: اسپین میں کوسٹ گارڈز نے سمندر کے راستے سے غیرقانونی طور پر اسپین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 600 سے زائد مراکشی تارکینِ وطن کو ڈوبنے سے بچالیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الریاض: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ نہ صرف قطری عازمینِ حج کےلیے زمینی راستہ کھولے گا اور خصوصی پروزایں چلائے گا بلکہ قطری عازمین کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خرچ پر حج بھی کروایا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے تخت کو اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس۔150 کی کمانڈ 10ویں مرتبہ سنبھال لی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکا کی آرمی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈنگ جنرل لیفٹننٹ جنرل مائیکل گیریٹ نے اپنے پہلے دورہ پاکستان کے دوران کہا کہ پاکستان خطے میں امریکا کے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے اور ان کا دورہ دونوں ملکوں اور افواج کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں اہمیت رکھتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایل او سی پر بھارتی افواج کی فائرنگ کے واقعات پرتشویش اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ ہائی کورٹ نے صحافی ولی خان بابر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے فیصل عرف موٹا کی سزا کالعدم قرار دے کر کیس ماتحت عدالت بھیجنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک میں تبدیلی ووٹ کے ذریعے آئے گی کسی اور کو فیصلے کرنے کا حق نہیں دیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ریاست ورجینیا میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے لیے دونوں اطراف کو قصور وار ٹھہرایا ہے۔ اس بیان پر انھیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک بھر کے ایف آئی اے زونز کو انتباہ کیا گیا ہے کہ وفاقی ادارے کا کوئی بھی افسر ہوائی اڈے کے کسی بھی کاؤنٹر پر مسافر کو پروٹوکول نہیں دے گا۔