یرقان کے مریضوں کو مفت ادویات مہیا کی جارہی ہیں، عصمت اللہ کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکریٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی طرف سے صحت عامہ کے جاری پروگرام کی کامیابی صرف اور صرف ڈاکٹر حضرات، پیرامیڈیکل سٹاف وسروسز کی بہتر انداز میں خدمات کے باعث ہی ممکنہ نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔



نواز شریف کی نااہلی سے پاک چین تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، چینی وزارتِ خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لُو کانگ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ سے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا ’’اندرونی معاملہ‘‘ ہے اور اس فیصلے سے دیرینہ پاک چین تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔



نوازشریف کی نا اہلی نئے پاکستان کی سفر کی ابتداء ہے احتساب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پا کستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نا اہلی دراصل نئے پا کستان سے سفر کی ابتداء ہے ۔