بنوں: جمعیت علماء اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ اور جیل بھیجنے والے یاد رکھیں کہ احتساب ہو گا تو سب کا ہو گا
کے پی میں چوہوں سے ڈرنے والے لاہور کے شیروں سے لڑنے آئے ہیں، مولانا فضل الرحمن
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :