ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کی گاڑی دریا میں جاگری

| وقتِ اشاعت :  


راولپندی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر پاک فوج کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری اور اس میں سوار 4 جوان ڈوب گئے۔



اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاک افغان قبائلی جرگہ

| وقتِ اشاعت :  


خیبر ایجنسی: پاکستان افغانستان کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلاف کی وجہ بھارت ہے اور قبائلی علاقے ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔



پاناما پیپرزکا ہدف پاکستان تھا کیونکہ کچھ طاقتیں ہمیں بھکاری بناکررکھنا چاہتی ہیں، سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز اسپانسرڈ سازش ہے اور اس کا ہدف پاکستان تھا کیونکہ کچھ طاقتیں پاکستان کو بھکاری بناکررکھنا چاہتی ہیں۔