آواران میں ایف سی کا سرچ آپریشن اہلکار سمیت6افراد جاں بحق،متعدد زخمی حب میں بم دھماکہ اہلکار سمیت6افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کا آواران کے علاقے مشکے میں سرچ آپریشن ۔سرچ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 06شرپسندہلاک،متعددزخمی جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار شہید۔شرپسندوں کے قبضے



مستونگ، سیندک پروجیکٹ کے آئل ٹینکروں پر فائرنگ 4ڈرائیور اغواء لورالائی میں ایف سی کی کارروائی،3افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے غیر ملکی کمپنی کیلئے تیل لے کر جانے والے آٹھ آئل ٹینکروں پر فائرنگ کردی ، نامعلوم افراد چار ٹینکر ڈرائیور کو بھی اغواء کرکے فرار ہوگئے۔ لیویز کے مطابق سیندک پروجیکٹ کے لئے فرنس آئل لے کر جانے والے ٹینکرز کراچی سے چاغی جارہے تھے



کیچ اور آواران میں سیکورٹی فورسز پر راکٹ حملے3اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ضلع کیچ اور آواران میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر راکٹ حملے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایف سی نے کیچ میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن کے دوران دس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔



کوئٹہ ،سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک8گرفتار ،لواحقین کا میت کیساتھ ریڈ زون میں احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اور ایف سی کے ساتھ سر چ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔سرچ آپریشن کے دوران آٹھ افراد کو گرفتار گرفتار بھی کیاگیا ۔ ہلاک ہونے والے شخص کے ورثاء نے پولیس پر جعلی مقابلے کا الزام لگاتے ہوئے گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب سڑک پر میت رکھ کر احتجاج کیا۔



ریاست کو بلوچستان سے نہیں وفاق سے خطرہ ہے، پہاڑوں پر جانے والے بلوچ سیاسی جدوجہد کی طرف آئیں، سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: ریاست کو بلوچستان سے نہیں اسلام آ باد کی طرز حکومت سے خطرات لاحق ہیں ۔ پہاڑوں پرجانے والے بلوچ بھائی سیا سی جد وجہد کی طرف لوٹ آ ئیں ۔ طبقاتی اور استحصالی نظام نے ملک میں بے زاری اور افرا تفر ی پید ا کردی ہے ۔ سیاسی دہشت گردی کی کھوک سے مسلح دہشت گر دی جنم لے چکا ہے



زرغون گیس لائن کوئٹہ کیلئے ہے بلوچستان میں گیس چوری کی جاتی ہے، ایس ایس جی سی کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سنیئر جنرل منجیر سوئی سدرن گیس کمپنی عبدالماجد نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان کے عوام کی گیس کی ضروریات پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ صارفین کو چاہئے کہ وہ گیس کے بقایاجات بروقت ادا کریں۔ ہم ایک سو ملین کی گیس خریدتھے ہیں تو ہمیں صرف پچاس ملین کی ریکوری ہوتی ہے



چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ، الطاف حسین کیخلاف ثبوت پیش کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وزیر داخلہ چوہدری چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ برٹن کی ملاقات ،وزیر داخلہ نے الطاف حسین کے رینجرز کو دھمکیاں اور گزشتہ روز انکے خلاف درج ہونے والے مقدمہ کے حوالے سے آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی ،ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات،کراچی میں امن وامان ،ایم کیو ایم کے ہیڈ کوارٹر نائن زیر وپر رینجرز کا چھاپہ



مستونگ، اسسٹنٹ کمشنر کی داداگیری لیویز ملازم پر شدید تشدد ،اہلکار کی حالت تشویشناک لیویز اہلکاروں کاشدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: اسسٹنٹ کمشنر کی لیویز اہلکار پر شدید تشددتشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل ، تحصیلدار سمیت آفیسران واہلکاروں کا شدید احتجاج ،800سے زائد لیویز اہلکاروں نے کام کرنا چھوڑدیا، تفصیلات کے مطابق منگل کے روز لیویز صدرتھانہ کے کانسٹیبل خلیل احمد بنگلزئی پر اسسٹنٹ کمشنر مستونگ اسماعیل ابراہیم کی دفتری کام کے بنا پر سخت تعش میں آکرشدید جسمانی تشدد کانشانہ بنایا